صدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے متعلق وزیر اعظم کی سمری مسترد کردی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ گورنر کو ہٹانا غیر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہوگا، موجودہ گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا … صدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی سمری مسترد کردی پڑھنا جاری رکھیں